ابنا: پاکستان کے شہر پشاور میں مدرسہ شھید عارف الحسینی میں ہونے والے دھماکے کہ جس کے نتیجے میں 15افرادشھید اور30 زخمی ہوئے ہیں پاکستان کے صدر، وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں کے رھنماوں نےشدید الفاظ میں مذمت کی۔
مجلس وحدت مسلمین، اسلامی تحریک،شیعہ علماء کونسل،جعفریہ الائینس،جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی نے مدرسہ شھید عارف الحسینی میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی اور عام سوگ منانےکا اعلان کیا۔ان جماعتوں کے رھنماوں نےآج کے واقعہ کو غیر انسانی اقدام قرار دیتے ہوئے دھشتگردی کے نیٹ ورک کو فوری طور پرتوڑنے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ پشاور کے مدرسہ شھید عارف الحسینی میں شیعہ مسلمانوں کے مدرسے میں نمازِ جمعہ کے وقت ہونے والے دھماکے میں 15افراد شھید اور30 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲